KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
کیا یومِ عاشور حضرت امامِ حسین رضی ﷲ عنہ کی شہادت کی وجہ سے عظمت والا دن ہے یا اس کی کوئی اور وجہ بھی ہے ؟؟ آئے دن غیر مسلم حضورﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہیں انہیں کس طرح روکا جائے ؟؟ رسول ﷲ ﷺ کی قسم کھانا کیوں منع ہے؟؟ اسلام قبول کرنے کی کیا شرائط ہیں ؟؟ خاندانی منصوبہ بندی کی کونسی قسم جائز ہے ؟؟ 2۔ تاریخِ اسلام (مکمل) کے موضوع پر کسی سنّی عالم کی کتاب کا نام بتائیں۔ نوازش ہو گی۔ 3۔ قرآن شریف میں کتنے انبیأ کا ذکر ہے ؟؟ 1۔ شبِ قدر پورے سال میں کبھی بھی آسکتی ہے، پھر 27ویں شب کو اہمیت کیوں دی جات ہے؟؟ 2۔ میرے والد نے پی۔ٹی۔وی(ptv)سے لون (loan)لی ہوئی ہے ہر مہینہ تنخواہ سے قسط منہا ہو جاتی ہے، کیا ان پر قربانی واجب ہے ؟؟ 2۔ ایک فلاحی ادارہ زکوٰۃ کی مد سے کس قدر رقم بچا سکتا ہے؟؟ (آئندہ دنوں کے لئے مختص کر سکتا ہے؟؟) قدم بوسی کیا ہے اور کن کن کی قدم بوسی جائز ہے ؟؟ کیا روضہ رسولﷺ کے تصویر واقعی میں روضہ رسولﷺ ہی کی تصویر ہے؟؟ جب ہمارا انتقال ہو جائے گا تو ہمارے ساتھ کیا معاملہ پیش آئے گا ؟؟ 1۔حضرت عمر رضی اﷲعنہ نے ’متع‘ کو کیوں حرام قرار دیا ؟؟ 1۔ کیا ڈالر قیمت بڑھنے پر فروخت کرنے کی نیّت سے خریدے جا سکتے ہیں ؟؟ کیا اسلام کے شروع کے دور میں قرآن کے علاوہ اور کسی چیز کے لکھنے پر پابندی تھی؟؟ 2۔اُنکی ایک کتاب 72 مدنی انعامات سے متعلق وہ لکھتے ہیں کہ جو کوئی ان72سوالات پر عمل کرے وہ ﷲکا ولی بن جائیگا؟؟ ایک طلاق کے بعد بیوی یا شوہر اگر دوسرا نکاح کر لیں تو کیا یہ صحیح ہے؟؟ اگر میں 125,000مرتبہ آیتِ کریمہ پڑھنا چاہوں تو کیا مسجد میں پڑھنا ضروری ہے یا گھر میں بھی پڑھ سکتا ہوں اور کیا راسے میں چلتے ہوئے بھی پڑھ سکتا ہوں؟؟ میں ایک گناہ گار مسلمان ہوں، اب میں اﷲ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں۔ مجھے خوف ہے کہ کہیں پھر نہ بھٹک جاؤں، کوئی مشورہ دیں۔ بلا کسی مجبوری کے نام تبدیل کرنا جائز ہے؟؟ 2۔ احکامِ سود کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔ 2۔وضو کے دوران اگر پانی دوہاتھ میں لے کر کلّی کی جائے تو کیا یہ درست ہو گا ؟؟ دعوتِ اسلامی اور سنّی دعوتِ اسلامی میں کیا فرق ہے ؟؟ 2۔ کیا بیماری (دمّہ) کی صورت میں کوئی شرعی رعا یت ہے ؟؟ 3۔ قیامت کے دن جب سب مردوں کو اٹھایا جائے گا تو ایسا لگے گا جیسا چند گھنٹے یا چند دن سو کر اُٹھے ہیں کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ عذابِ قبر بھی اتنا ہلکا یعنی چند دن کا محسوس ہو گا اور کیا انبیائے کرام بھی اُٹھائے جائینگے یا اُن کی موت عام آدمی کی طرح نہیں ہوتی ہے؟؟ ’اقرأ بسم‘ کے بعد نازل ہونے والی سورۃ کون سی ہے؟؟ 2۔ مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی کی تفسیر میں درجِ ذیل عبارت کا مفہوم کیا ہے ’14واں فائدہ: مرد و عورت دونوں کی دیّت یکساں ہے جیسا کہ اِس آیت کے عموم سے معلوم ہوا (تفسیرِ نعیمی، صفحہ348ا-جلد5) اسلام سے متعلق بتائیں۔ 3۔ اگر کہیں دوسرے مکتبِ فکر کی مساجد ہوں وہاں ہم نماز کس طرح ادا کریں؟؟
keyboard_arrow_up