KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
میں ایک بیوہ عورت ہوں، میرا بھائی ہمارے باپ کی کڑوڑوں کی جائیداد سے مجھے کوئی حصہ نہیں دے رہا، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ مجھے میرا حق لوٹا دے۔ میں اکثر خواب میں دانت ٹوٹتے دیکھتی ہوں، پچھلے دنوں میں نے دیکھا کہ بائیں جانب کی داڑھوں کو ہلارہی ہوں اور وہ بغیر تکلیف کے ٹوٹ گئیں، براہِ کرم تعبیر بتائیں۔ ہم کچھ احباب روزانہ کشمیر ی مسجد کھٹمنڈومیں ’غنیات اطالبین‘ کا اردو ترجمہ (مولانا شمس بریلوی کا لکھا ہوا) پڑھتے تھے لیکن مسجد کی کمیٹی نے ہمیں مسجد سے نکال دیا، اس واقعہ پر شیرِ نیپال مولانا جیش صاحب نے بھی ہماری کوئی مدد نہیں کی، ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟؟ اپنی ذات کی خاطر اپنے دوست سے قسم لینا کیسا ہے ؟؟ دنیا میں بیک وقت کئی لوگوں کا انتقال ہوتا ہے، ملک الموت ان سب کی روح ایک وقت میںکیسے نکالتے ہیں ؟؟ توبہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟؟ کیا جنّت میں بھی نفس کا وجود ہو گا؟؟ ’قرونِ اولیٰ ‘کے کسی امام کی کربلا کے موضوع پر لکھی گئی کتاب کا نام۔ وراثت؍ترکہ کی تقسیم۔ 1۔ اعلحٰضرت نے فرمایا کے حضرت برکات احمد کے جنازے میں حضورﷺ تشریف لائے تھے اور نمازِجنازہ میں (اعلحٰضرت) نے پڑھائی، کیا یہ درست ہے ؟؟ عقل کی داڑھ سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے ؟؟ مستقبل کا فیصلہ والدین کو مدِّنظر رکھتے ہوئے کسطرح کرنا چاہیے ؟؟ یہاں مغربی افریقہ میں قادیانی بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں، براہِ کرم ان کے خلاف کوئی کتاب بھیجیں تا کہ ان کے عقائد لوگوں کو بتائیں جا سکے۔ 2۔ اعلحٰضرت نے ’وصایاشریف‘ میں فرمایا کے بعد میرے انتقال کے میری قبرپر چاول، دال، روٹی وغیرہ لے آنا ، کیا یہ درست ہے ؟؟ 2۔ اگر کوئی شخص بار بار عمرہ کرے اور ہر عمرے کے بعد کہیں کہیں سے کچھ بال کٹوائے، تو کیا درست ہے؟؟ کیا قرآن کی تلاوت کے لئے با وضو ہونا ضروری ہے ؟؟ 1۔ کیا اﷲکو ’GOD‘(گوڈ) کہہ سکتے ہیں؟؟ ’سنہّ‘ سے کیا مراد ہے ؟؟ 1۔ کیا خواتین ’ریزر‘ کا استعمال کر سکتی ہیں ؟؟ 3۔ اگر پینٹ یا شلوار کا پائنچہ (بوٹم ۔ bottom) فولڈ (fold)کیا گیا ہو تو کیا نماز ادا ہو جائے گی ؟؟ 1۔ عراقی دفاعی کونسل کا کیا مقصد ہے؟؟ کیا سبز عمامہ باندھنا سنّت ہے اور کیا اس سے متعلق کوئی حدیث ہے ؟؟ اگر ہندوستان کی جنگ کسی مسلم سے ہو تو ہندوستانی مسلمانوں کو کس کا ساتھ دینا چاہیے ؟؟ میرے کچھ دوست ڈاکٹر بیرونِ ملک مقیم ہیں وہاں جنسی کمزور مریض کو زبانی جنسی باتوں کا مشورہ دیا جاتا ہے، کیا اسلام میں جائز ہے ؟ 2۔ مرزا قادیانی کس طرح مَرا؟؟ 1۔ اہلِ بیت کون ہیں؟؟ 1۔ کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہو چکا ہے ؟؟ اگر کسی کی شادی کے لئے دو رشتے موجود ہوں تو اس میں سے ایک کا انتخاب کس طرح کرنا ہوگا کیا والدین کا مشورہ ماننا ہو گا یا استخارہ کرنا ہو گا ؟؟ 2۔مسلمان ایک ہی طریقہ اسلام کی پیروی کیوں نہیں کرتے ہیں؟؟ کیا بچّے ماں باپ سے الگ رہ سکتے ہیں ؟؟
keyboard_arrow_up