متفرق
BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
←1۔ کیا کسی غیر مسلم بینک میں رقم جمع کراکر منافع حاصل کرنا جائز ہے ؟؟
←1۔ حضورﷺکس رنگ کی چادر پہنتے تھے ؟؟
←کیا جہادی تنظیموں کے چندہ دینا اور ان کے ساتھ جہاد میں جانا ضروری ہے ؟؟
←میری بیوی نے اپنی بہن سے 10,000روپے کا قرض لیا تھا اب اُس کی بہن کا انتقال ہو چکا ہے، یہ رقم اگر ہم اُس کے شوہر کو دیتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ اسے کوئی غلط فہمی ہو جائے، کیا یہ رقم ہم اُس کی بیٹی کو دے سکتی ہے؟؟
←علمِ جفر (اسٹارز)سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
←کیا اسلام صرف لوگوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے پر زور دیتا ہے جبکہ معاشی ترقی کو نظر انداز کرتا ہے؟؟
←میں دین پر بہت کم عمل کرتی ہوں
←اگر کوئی مسلمان، دوسرے مسلمان سے یا اپنے ہی کسی فیملی میمبر سے لگاتار تین تک بات نہ کرے تو کیا یہ کفر ہے؟؟
←کیا شادی کی پہلی رات دولہا اپنی دلہن کے پیر دھو سکتا ہے، جیسا کہ آج کل رواج ہے؟؟
←2۔ کیا سنّتِ مؤکدہ اور غیرمؤکدہ کے پڑھنے کا طریقہ مختلف ہے؟؟
←کیا فرض نماز ادا کرنے کے بعد با آوازِ بلند کلمہ یا درودشریف پڑھ سکتے ہیں جب کے کچھ لوگ اپنی بقیہ نماز ادا کر رہے ہو ں؟؟
←چاند دیکھنے کی گواہی کے لئے کیا شرائط ہیں ؟؟
←فارغ وقت میں مطالعہ کے لئے کچھ کتابوں کے نام بتائیں ۔
←سبز عمامہ کیوں باندھا جاتا ہے ؟؟
←اگر کوئی اس طرح کہے کہ ’دیکھو فلاں شخص کی اتنی بڑی داڑھی ہے اور اس کا فلاں عمل دین کے خلاف ہے‘، یہ کہنا کیسا ہے ؟؟
←کیا صدقِ دل سے دعا کرنے سے قسمت بدل جاتی ہے ؟؟
←2۔ موت کے بعد کی زندگی سے متعلق قرآن میں کیا ارشاد ہے ؟؟
←والد کے انتقال کے بعد کیا بیٹے کا دادا کے ترکے میں حصہ ہوتا ہے؟؟
←حضور ﷺ نے فرمایا کہ میری امت کافر نہیں ہو گی۔ اس وقت جو سنّی بد مذہب ہو جاتے ہیں، کیا یہ لوگ مرتد نہیں ہوئے؟؟ براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔
←1998ء میں ، میں نے اپنے چچا کو 20,000پاؤنڈ دیے تاکہ وہ میرے لئے ایک گھر خریدیں، انہوں نے مکان خریدا اور مجھے بتائے بغیر اپنی بیٹی کے نام رجسٹر کروا لیا، میری شادی ان کے بیٹے سے1999ء میں ہوئی اور اب میری ایک بیٹی بھی ہے، 2000ء میں مجھے معلوم ہوا کہ مکان میری نند کے نام سے رجسٹرڈ ہے، میں نے احتجاج کیا لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، میں اپنے شوہر سے علیحدہ ہو چکی ہوں اور کورٹ میں ان کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا، کیا میں نے درست کیا؟؟ براہِ کرم کوئی وظیفہ دیں تا کہ میں مقدمہ جیت سکوں اور میری رقم واپس مل جائے۔
←میرے ایک دوست کا دبئی میں انتقال ہو گیا ہے، اسکے ورثاء میںبیوی، ایک بیٹا(3سال کا)، ماں، باپ اور ایک بھائی (19سال کا) شامل ہیں، یہ بتائیں کہ ترکہ کس طرح تقسیم ہو گا ؟؟
←2۔ کیا عمامہ پہنا کر میت کو دفنانہ جائز ہے؟؟
←مسلمان کس طرح ’جنّت الفردوس‘ میں جائینگے ؟؟
←2۔ طالبان خواتین کو اسکول بھیجنے کے خلاف ہیں، آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
←4۔ میری ایک عزیزہ جو کہ بیوہ ہیں ان کی ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔ بیٹی بھی بیوہ ہے اور دونوں بیٹے بے روزگار ہیں۔ کیا میں ان کو بغیر بتائے زکوٰۃ دے سکتا ہوں کیونکہ اگر میں نے بتا کر دیا تو وہ انکار کر دیں گے؟؟
←پرفیوم لگاناکیسا ہے ؟؟
←ہمارے علاقے میں محفلِ میلاد منعقد کروانے کا رواج بہت عام ہے لیکن اُن محفلِ میلاد کروانے والوں میں سے اکثر لوگ نمازوں کی پابندی نہیں کرتے جس کی وجہ سے میرے والد مجھے گھر میں محفلِ میلاد منعقد کرنے کی اجازت نہیں دیتے، وہ کہتے ہیں کہ پہلے فرائض ادا کرو پھر محفلِ میلاد، وغیرہ۔ براہِ کرم بتائیں کہ میں اپنے والد کو کیا جواب دوں؟؟
←2۔ کیا کوئی شخص کوچنگ سینٹر میں لڑکیوں کو پڑھا سکتا ہے؟؟
←بغیر اجازت کسی کی آواز ریکارڈ کرنا کیسا ہے؟؟ کیا ایسا کرنا گناہ کہ زمرے میں آتا ہے؟؟
←کچھ عرصہ قبل میں نے ایک صاحب کی گھڑی اور سونے کی رِنگ چوری کی تھی اس نے مجھ سے قرآن اُٹھوایا اور میں قرآن پر ہاتھ رکھ کرانکار کردیا۔ اس کے کچھ عرصے بعد میں نے اس شخص کو سب کچھ بتا دیا اس نے مجھے معاف کر دیا۔ اب مجھے کیا کفارہ ادا کرنا چاہیے؟؟

