Zikr o Azkar

دعا (حضرت موسیٰ علیہ السلام کی)عربی

عربی متن

رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ

اردو ترجمہ

اے میرے رب! جو بھلائی تو میری طرف نازل کرے، میں اس کا محتاج ہوں۔
keyboard_arrow_up