عربی متن اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ اردو ترجمہ اردو: اے اللہ! مجھے اپنے حلال کے ذریعے حرام سے بچا دے اور اپنے فضل سے مجھے سب سے بے نیاز کر دے۔