Zikr o Azkar

دو کلمے ہیں جو رحمٰن کو بہت محبوب ہیں

عربی متن

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ

اردو ترجمہ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دو کلمے ہیں جو رحمٰن کو بہت محبوب ہیں، زبان پر بہت ہلکے ہیں لیکن میزان میں بہت بھاری ہیں
keyboard_arrow_up