Masnoon Duas

شیطان گناہ نہ کرا سکے (صبح کا وظیفہ)

گیارہ بار پڑھیں

سورة الاخلاص
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ (1) اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ (2) لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ (3) وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ (4)

ا گر شیطان مع اپنے لشکرکے کوشش کرے کہ اس سے گناہ کرائے نہ کرا سکے جب تک کہ یہ خود نہ کرے ۔

keyboard_arrow_up