Masnoon Duas

مصیبت زدہ کو دیکھتے وقت کی دعا

مصیبت زدہ کو دیکھتے وقت کی دعا

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی كَثِیْرٍ مِّمَنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا

ترجمہ

اللہ عَزَّ وَجَلَّ  کا شکر ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت دی

keyboard_arrow_up