Masnoon Duas

آبِ زم زم پیتے وقت کی دُعا

المستدرک کی حدیث مبارک میں ہے: كان ابن عباس إذا شرب ماء زمزم قال:

ترجمہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ جب زم زم کا پانی پی لیتے تو یہ (دعا) پڑھتے:

اَللّٰهُمَّ اَسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا، وَّ رِزْقًا وَّاسِعًا، وَّ شِفَاءً مِّنْ كُلِّ دَاءٍ

ترجمہ:
اے اللہ !میں تجھ سے نفع دینے والےعلم اور کشادہ رزق اور ہر بیماری سے شفاء کا سوال کرتا ہوں۔

keyboard_arrow_up