Masnoon Duas

ادائے قرض کی دعا

ادائے قرض کی دعا


اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ


ترجمہ:

اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ! مجھے حلال رزق عطا فرما کر حرام سے بچا اور اپنے فضل و کرم سے اپنے سوا غیروں سے بے نیاز کر دے۔

keyboard_arrow_up