KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
ایک شخص جو کہ ماضی میں بھٹک گیا ہو اور اس سے زنا اور ان زنا سے اولادیں بھی ہوئی ہوں تو صحیح راستے پر آنے کا بعد کیا وہ شخص ان عورتوں سے شادی کرے گا ؟؟ گنبدِ خضریٰ پر رنگ و روغن کس سنِ ہجری میں ہوا؟؟ کاپی رائٹ سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ سگریٹ کیوں حرام نہیں ہے جبکہ یہ بھی ایک نشہ ہے ؟؟ 4۔ کیا ایک معاملے میں کسی ایک فقہہ کو اوردوسرے معاملے میں کسی دوسرے فقہہ پر عمل کر سکتے ہیں ؟؟ 2۔کیا پرائز بانڈ بعد میں زائد قیمت پر فروخت کرنے کی نیّت سے خریدے جا سکتے ہیں ؟؟ کیا کسی غیر مسلم ملک میں غیر مسلم مالی ادارے سے قرض لے کر گھر خرید سکتے ہیں کیوں کہ وہا ں گھر خریدنا نہایت ہی مشکل ہے ؟؟ میرے ایک دوست نے مجھے مشورہ دیا ہے کہ میں طاہرالقادری اور تقی عثمانی کی کتابوں کا مطالعہ کروں؟؟ قسم توڑنے کا کفارہ ؟؟ 2۔ جمعہ کا خطبہ کب سے شروع ہوا اور اس کی اہمیت ؟؟ کیا یہ کہنا درست ہے کہ ﷲ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے؟؟ 2۔ بچہ کو دودھ پلانے کے دوران عموماً خاتون کے مخصوص ایام نہیں آتے یا وقفہ میں کمی بیشی ہو جاتی ہے، کیا اس صورت میں خاتون پاک تصور کی جائے گی اور وہ نماز وغیرہ ادا کر سکتی ہے؟؟ 3۔ حضرت نوری لقا کون تھے؟؟ اسلام ، یہودیوں سے متعلق کیا کہتا ہے؟؟جیسا کہ پاکستان، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ارادہ کر رہا ہے، کیا یہ درست ہے؟؟ 1۔ اسلام میں حجاب سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ میری ایک ایسے شخص سے ملاقات ہوئی جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے لیکن حدیث کا منکر ہے، کیا ایسا شخص مسلمان ہے؟؟ ہمارے پاس مسجد کا ملبہ رکھا ہوا ہے جو کسی کام کا نہیں ہے مثلاً اینٹیں، وغیرہ۔ براہِ کرم اس کا استعمال بتائیں اور کیا اس کو ضائع کرنے میں کوئی شرعی رکاوٹ ہے؟؟ 3۔ ’اگربتی‘ کیوں جلاتے ہیں؟؟ میری بہن کو جِن طرح کی کوئی مخلوق نظرآتی ہے براہِ کرم کوئی حل بتائیں اور وظیفہ یا تعویذ وغیرہ بھی دیں۔ 4۔ کیا خواتین اپنے بالوں کے آخری سرے سے ذرا سے بال کٹوا سکتی ہیں؟؟ 2۔انسان کی قسمت میں کیا کیا لکھ دیا جاتا ہے ؟؟ کسی کافر کو جنّت اور دوزخ کے وجود کے بارے میں کس طرح قائل کیا جائے ؟؟ 3۔انٹرنیٹ کیبل سسٹم کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟؟ کیا غیر مسلم سے کوئی چیز لے کر کھا سکتے ہیں ؟؟ کیا قرآن وحدیث میں کہیں موجود ہے کہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے یا چاند زمین کے گرد گھومتا ہے؟؟ 1۔بیڈروم میں کعبۃاﷲاور روضئہ رسول کی شبیہ لگانا کیسا ہے ؟؟ فرض نماز کے بعد کلمہ اور درود شریف پڑھنا کیسا ہے ؟؟ پختہ قبر بنانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ کیا’ربیع الاول‘ کو ’ربیع النور‘ کہنا جائز ہے؟؟ امریکہ کے خلاف جہاد درست ہے یا نہیں ؟؟
keyboard_arrow_up