KHAZEENA EMAN

متفرق

BROWSE COLLECTION1,172 آڈیوز
تلخ کلامی کے دوران ایک شخص نے اپنی بیوی کو ڈرانے کے لئے کہا کہ میں تم کو طلاق دے چکا ہوں(اگرچہ کہ اس سے پہلے کبھی اس نے طلاق نہیں دی تھی)۔ پھر کچھ عرصہ بعد لڑائی کے دوران اس کی بیوی اپنی ماں کے گھر چلی گئی تو شوہر نے فون کر کے لڑکی کے بھائی سے کہا کہ اگر کل رات تک میری بیوی گھر نہیں آتی تو اس صورت میں ایک طلاق ہو گئی۔ یہ کُل کتنی طلاقیں ہو گئیں اور کیا یہ دونوں میاں بیوی ساتھ رہ سکتے ہیں؟؟ 3۔ ہجری کلینڈر کے مؤجد کون تھے؟؟ 2۔ کیا یہودی اب بھی ﷲکے منتخب کئے ہوئے لوگ ہیں؟؟ 2۔ مدینہ شریف میں ایک جڑی بوٹی (مریم پھول) ہے، کہا جاتا ہے کہ زچگی کے وقت اگر کوئی خاتون اسے رکھے تو ڈلیوری آسان ہو جاتی ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟ کیا ’کنزالایمان‘ ’پولش‘(Poland)زبان میں دستیاب ہے ؟؟ امہات المومنین کے اسمائے گرامی کیا ہیں اور برائے کرم حضرت ماریہ کے نام سے متعلق کچھ بتائیں؟؟ کیا ‘nike’لکھے ہوئے لباس استعمال کرسکتے ہیں ؟؟ 2۔ کیا نفس کا وجود بچہ کی پیدائش کے ساتھ ہوتا ہے ؟؟ قرض لے کر اُس کے اوپراصل رقم سے زیادہ رقم دینا کیسا ہے ؟؟ میں اسلام کے مختلف موضوعات پر ریسرچ کر رہا ہوں، کیا اس سلسلہ میں آپ میری مدد فرمائیں گے ؟؟ اگر کوئی شخص بہت ہی گناہ گار ہو اور اُسے کوئی قتل کردے تو کیا اسے شہید کہیں گے ؟؟ کیا ہم ’دجّال‘کے وقت کے قریب ہیں ؟؟ اگر والدین علمِ دین سکھنے کا منع کریں تو ہمارے لئے حکمِ شرع کیا ہے؟؟ 2۔ ایسے لوگوں سے متعلق قرآنی احکامات کیا ہیں ؟؟ 1۔ سورۃ توبہ کا دوسرا نام کیا ہے، اور سورۃ توبہ کا یہ نام کیوں تجویز کیا گیا ؟؟ 2۔ شیخ زکریا کی کتاب ’فضائل اعمال‘ میں کیا غلطیاں ہیں ؟؟ کچھ غیر مسلم کہتے ہیں کہ اسلام میں خواتین کو لونڈی بنایا جاتا ہے، میں انہیں کیا جواب دوں ؟؟ میں نے زندگی میں کبھی مشت زنی نہیں کی پھر بھی مجھے احتلام اور جریان کی شکایت ہے، کیا جریان کی صورت میں مجھ پر غسل واجب ہو گا؟؟ 3۔کیا حضرت امام حسین رضی اﷲعنہ کے مد مقابل جنگ میں کوئی عالم بھی تھے ؟؟ 9۔ ڈف کے ساتھ نعت پڑھنا کیسا ہے؟؟ 3۔ مولانا اوکاڑوی کی کتاب ’امام پاک اور یزید پلید‘ سے متعلق اور حضرت امیر معاویہ اور یزید سے متعلق۔ 7۔ کیا ختم شریف پڑھانا درست ہے ، اگر درست ہے تو صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ 1۔ کیا کسی ولی ﷲکو شہنشاہ اولیاء کہہ سکتے ہیں؟؟ ویسے تو میں نماز، قرآن، ذکر شریف اور درود شریف پڑھتی ہوں۔ زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کے لئے اور روح کی تسکین کے لئے مجھے اور کیا اعمال کرنے چاہیے؟؟ 2۔ کیا وقت پاس کرنے کے لئے ڈائجسٹ وغیرہ پڑھ سکتے ہیں ؟؟ ڈف بجانا کیسا ہے ؟؟ چاند گرہن کے کیا مضمرات ہیں اور اُس وقت کون سی دعا پڑھنی چاھیئے ؟؟ 2۔ روضۂ رسول کی عکس بندی کرنا کیسا ہے ؟؟ کیا ’چائینیز اجینو موتو‘ نمک کا استعما ل حرام ہے ؟؟ 2۔ کیا عیسائی یا ہندو کو ان کے تہوار پر مبارکباد دینا درست ہے ؟؟
keyboard_arrow_up