KHAZEENA EMAN

عقائد فقہ اختلافی مسائل

BROWSE COLLECTION425 آڈیوز
4۔ وہابی مسجد میں مزار بنانے کو منع کرتے ہیں اس کے جائز ہونے کی کوئی دلیل دیجئے۔ دوسرے فرقے؍ مسلک کے افراد کے ذبیحہ کاحکم۔ 6۔وضو کا بچا ہوا پانی نجس جگہ گرانا مکروہ ہے جبکہ مسجدوں میں یہ پانی نالی میں چلا جاتا ہے، حکمِ شرع کیا ہے؟؟ 2۔ اہلِسنّت و الجماعت بزرگانِ دین کا عرس مناتے ہیں مگر حدیث میں اس طرح کی بات نہیں ہے، برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔ 2۔ جتنے امام گزرے ہیں، ان میں کوئی اختلاف تھا؟؟ کسی دوسرے مسلک ؍فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا۔ 1۔”ولو انھم اذ ظلموا”….والی آیت قرآن میں کس مقام پر ہے اور کیا آپ ﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد سفارش کے لئے کوئی صحابی رضی اﷲ عنہ، آپ ﷺ کے در پر حاضر ہوئے؟؟ براہِ کرم حدیث کی کتاب کا حوالہ دیں۔ 3۔ قسمت سے متعلق۔ 2۔ حضور ﷺ کی حیات سے متعلق قرآنی حوالہ پیش کریں۔ حضرت مہدی علیہ السلام سے متعلق اہلِسنّت کا اور دوسروں کاکیا عقیدہ ہے؟؟ مزارات؍قبروں پر جانا کیسا ہے ؟؟ ’نیاز‘ اور ’فاتحہ‘ میں کیا فرق ہے ؟؟ کیا منہاج القرآن سے وابستہ لوگوں کا عقیدہ صحیح اہلِسنّت و جما عت کا ہے ؟؟ 1 ۔شرک اور بدعت میں کیا فرق ہے ؟؟ 1۔حنفی شخص اپنی شافعی بیوی کو مسلکِ حنفی میں تبدیل کرسکتا ہے ؟؟ 3۔ جاء الحق میں یہ لکھا ہے کہ نور سے مراد حضور ﷺ ایک آئینہ کے طرح ہے اور ﷲ تعالیٰ سے فیض لے کر دوسرے آئینوں تک پہنچاتے ہیں۔ حضور ﷺ کو نور قرار دینے کے لئے یہ مثال کیوں دی گئی ہے، میرے خیال یہ دلیل تو بغیر نور کے بھی ہے؟؟ براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔ 1۔ ’اہلِسنّت ‘ اور ’دیو بندیوں‘ میں کیا فرق ہے ؟؟ 1۔ شیعہ حضرات زکوٰۃ کیوں نہیں دیتے؟؟ مزارات پر جانے کا ثبوت۔ کسی کے وسیلہ سے دعا کرنا۔ 1۔کیا ہم حضورﷺ کو مدد کے لئے پکار سکتے ہیں ؟؟ 1۔ حضورﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے ، راستے میں جن انبیاء کرام سے ملاقات ہوئی اور مسجدِ اقصیٰ میں امامت فرمائی، انبیائے کرام سے یہ ملاقاتیں روحانی تھیں یا جسمانی؟؟ 2۔ لوگ قبر پر مزار تعمیر کر دیتے ہیں اور صاحبِ قبر کو ولی ﷲ کہتے ہیں، اس سے متعلق آپ کیا کہتے ہیں ؟؟ کیا مزارات پر جا کر صاحبِ مزار کے لئے مغفرت کی دعا کرنی چاھیئے اور صاحبِ مزار کا وسیلہ مانگنا کیسا ہے ؟؟ وہابی کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اﷲعنہ اور حضرت ابوبکر رضی اﷲ عنہ ، حضور ﷺ کو بھائی کہتے تھے اور ہم بھی حضور ﷺ کو بھائی کہہ سکتے ہیں۔ وضاحت کریں۔ 2۔ کیا ہم اہلِسنّت، دیو بندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟؟ طاہرالقادری سے متعلق اور ان کا داڑھی کوایک مشت سے چھوٹی رکھنے کو جا ئز کہنے سے متعلق مولانا احمد رضا خان نے ’حسام الحرمین‘ کیوں لکھی اور اُن کے ساتھ مدینے شریف میں کیا ہوا ؟؟ 1۔ کیا وہابی کو کافر کہہ سکتے ہیں؟؟ کیا ٹورنٹو (کینیڈا)میں بد مذہب اِمام کے پیچھے نماز پڑھوں ؟؟
keyboard_arrow_up