KHAZEENA EMAN

عقائد فقہ اختلافی مسائل

BROWSE COLLECTION425 آڈیوز
آپ لوگ مشرک اور کا فر ہیں۔ 1۔ قادیانیوںسے متعلق اہلِسنّت و جماعت کی کیا رائے ہے؟؟ کئی فرقوں (وہابی، دیو بندی) سے ہوتا ہوا، الحمد ﷲ اب میں سنّی مسلمان ہوں، لیکن میرے ذہن میں کچھ الجھنیں ہیں۔ قرآن شریف کی ایک آیت کا مفہوم ہے: ’اﷲ تعالیٰ روزِ محشر تمام انبیأ (علیھم السلام)کو جمع کرے گا اور فرمائے گابتاو ٔتمھاری تبلیغ کے جواب میں لوگوں نے کیا کہا، سارے انبیأ(علیھم السلام) عرض کریں گے، تو بہتر جاننے والاہے‘۔ ایک حدیث میں ہے کہ ’حضرت عائشہ اور حضرت ابنِ عباس علیھم الرضوان سے مروی ہے کہ جب حضور ﷺ کے وصال کا وقت آیا توآپ ﷺ نے اپنے چہرے کو ڈھانپ لیا پھر چہرہ باہر نکال کر فرمایاکہ یہودو نصاریٰ کا بُرا ہو کہ انہوں نے اپنے پیغمبروں کی قبروں کو عبادت کی جگہ بنا لیا۔ (بخاری ومسلم)۔ ایک اور حدیث ابو مَرتد الغنوی سے روایت ہے کہ’رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا کہ قبر پر مت بیٹھ اور اُس کی طرف منہ کر کے دعا نہ کر‘۔ اسی طرح مسلم میں ایک اور حدیث ہے کہ ’رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا کہ اگر کوئی جھلستے ہوئے انگارے پر بیٹھے ، اُ س کے کپڑے جل جائیں یہاں تک کہ اُس کی جلد بھی جلنے لگ جائے اُ س سے بہتر ہے کہ وہ قبر پر بیٹھے‘۔ براہِ کرم مندرجہ بالا قرآن و حدیث کی وضاحت فرمائیں کہ کیا مزارات پر جانا جائز ہے اور کیا علمِ غیب کا عقیدہ رکھنا درست ہے؟؟ کسی دوسرے مسلک؍فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟ کئی فرقوں کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں، براہِ کرم ’اہلِسنّت ‘ اور ’سلفی‘ میں فرق بتائیں۔ 1۔ صدرِ پاکستان اجمیر شریف نہ جا سکے ، درگاہ کے متولی نے کہا کہ انہیں بلاوا نہیں تھا کیا اسلام میں صاحبِ مزار کی طرف سے بلاوے کی کوئی حقیقت ہے ؟؟ براہِ کرم انگوٹھے چومنے کے جواب میں کوئی حدیث کا ثبوت دیں۔ کسی غیر سنّی امام کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کا مصدّقہ ثبوت۔ 4۔ اہلِسنّت و جماعت کی ’سعودیوں‘ کے بارے میں کیا رائے ہے؟؟ کیا اشرف علی تھانوی کا اپنا کوئی کلمہ تھا ؟؟ 2۔ ریاض احمد گوہر شاہی کے کیا عقائدہیں ؟؟ حضورﷺ حیات ہیں یا اپنی قبرِمبارکہ میں وفات ہیں ؟؟ کیا مزارات پر جانا جائز ہے ؟؟ 5۔ کیا ہم کسی دیو بندی کو بُرا کہہ سکتے ہیں؟؟ 3۔مزار پر سجدہ کرنا، دھاگہ باندھنا اور منّت کے بال اتارنا کیسا ہے ؟؟ 2۔ اسٹار (بُرج) کے متعلق اسلام کیا کہتا ہے ؟؟ 2۔ جب حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا پر بہتان لگایا گیا اس وقت حضورﷺ فکر مند تھے، جب آپ کو علمِ غیب ہے تو پھر یہ کیوں ہو ا؟؟ کیا چہلم درست ہے؟؟ وسیلہ کا ثبوت قرآن وحدیث سے عنایت فرمائیں۔ اگر حضورﷺ حیات ہیں تو اُن کی نمازِ جنازہ کیوں ادا کی گئی ؟؟ 2۔ کیا قادیانیوں کی ویب سائٹ اہلِسنّت کی ویب سائٹ میں شامل ہے؟؟ 2۔ کیا قبر (مزار) پر ہاتھ لگانا جائز ہے ؟؟ 2۔ حضورﷺکو ’یا نوراﷲ‘کہناکیسا ؟؟ 2۔ آپ اپنی جماعت کو اہلِسنّت کی واحد تنظیم کیوں کہتے ہیں، جبکہ آپ کے فرقہ کو ابھی100سال بھی نہیں ہوئے ہیں ؟؟ رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت۔ 2۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے امام کے دادا پیریعنی حضرت علامہ شیخ حمزہ کا حضورﷺ کے علمِ غیب سے متعلق کیا عقیدہ تھا ؟؟ 1۔ بریلویوں کو بدعتی کیوں کہا جاتا ہے ؟؟ 1۔ حضرت عائشہ رضی ﷲعنہا کا انتقال کس طرح ہوا تھا ،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ نے انہیں شہید کیا ؟؟ عرس منانا شرکِ اکبر ہے، حضور ﷺ نے مزار بنانے سے منع فرمایا ہے۔ 2۔ اگر کوئی شخص اسلام قبول کرے تو اسے کون سا فقہ اختیار کرنا چاھیئے ؟؟
keyboard_arrow_up