عقائد فقہ اختلافی مسائل
BROWSE COLLECTION425 آڈیوز
←3۔ حضورﷺ کو ’رسول اللہ ﷺ‘ یا ’یا رسول اللہ ﷺ‘ کہنا۔
←1۔ میں یہاں (Daytona Beach, Flordia, USA)میں پچھلے ایک سال سے بحیثیت طالبِ علم مقیم ہوں یہاں پر ایک ہی مسجد وہابیوں کی ہے، میں یہاں پر جمعہ نہیں پڑھتا۔ ایک دن میں غلطی سے چلا گیا امام نے نماز کے بعد دعا نہیں کرائی میں نے معلو م کیا تو جواب میں کہا کہ اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ اس سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟؟
←2۔ کچھ لوگ قیام کرتے ہیں اور”یا نبی سلام علیک”پڑھتے ہیں، کہتے ہیں کہ حضور ﷺ حاضر ہیں، کیا یہ درست ہے ؟؟
←3۔ قادیانیوں کے کیا عقائد ہیں ؟؟
←2۔ کیا افغانستان میں بتوں کا گرانا درست ہے، اگر ’ہاں‘ تو کیا ہم تمام غیر مسلم عبادت گاہوں کو تباہ کر سکتے ہیں ؟؟
←کسی انسان کے دفنانے کے بعد اس کی روح کے ساتھ کیا معاملہ ہوتا ہے، میں نے سنا ہے کہ روح 40دن بعد آزاد ہوتی ہے؟؟
←کیا حضورﷺ حاضروناظر ہیں ؟؟
←میرے خالو کٹر ندوی ہیں انہوں نے ایک بار اعلیٰ حضرت کی شان میں گستاخی کی اور مجھے کافر کہا بعد میں مجھ سے معافی مانگی، میں نے کہا کہ پہلے تجدیدِ نکاح کریں،میں ان سے بات نہیں کرتا، کیا میں صحیح ہوں ؟؟
←2۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ﷲ تعالیٰ نے جس کتاب کے ساتھ نبی کو بھیجا ہو وہ اُسے پڑھنا بھی نہ جانتا ہو اور نہ ہی اُس کی کوئی آیت لکھ سکتا ہو؟؟ براہِ کرم حوالوں کے ساتھ جواب دے کر میرے ذہنی انتشار کو دُور فرمائیں۔
←میرا تعلق آپ کے مسلک سے نہیں ہے۔ براہِ کرم آپ اپنے مسلک کے بارے میں کچھ بتائیں اور آپ کے بڑے علمأ کون ہیں اور مولانا احمد رضا کون ہیں؟؟
←4۔ کیا کسی اور اسلامی ملک نے بھی قادیانی کو کافر قرار دیا ہے؟؟
←2۔ اہلِ تشیع کہتے ہیں کہ حج کے موقع پر حضور ﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد علی(رضی اﷲ عنہ)تمھار ی رہنمائی کرینگے، کیا یہ درست ہے؟؟
←کھانا سامنے رکھ کر فاتحہ دلانا اور لنگر تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟
←رفع یدین نہ کرنے پر کوئی حدیث بتائیں۔
←1۔کسی دوسرے مسلک؍فرقے کے امام کے پیچھے نمازکا پڑھنا ۔
←1۔کیا حضورﷺ کا وسیلہ مانگنا جائزہے بالخصوص دعا میں؟؟
←اہلِسنّت اور اہلِحدیث میں کیا فرق ہے؟؟
←1۔ حضرت ابو حنیفہ کو امامِ اعظم کہا جاتا ہے جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امامِ اعظم صرف حضور ﷺ ہیں۔ براہِ کرم کوئی ایسا جواب عنایت فرمائیں تا کہ میں مطمئن ہو سکوں۔ اسی طرح سیّدالشھداء حضرت امام حسین ہیں یا حضرت امیر حمزہ رضی اﷲ عنہما۔
←کیا تبلیغی جماعت والے صحیح ہیں ؟؟
←1۔ آپ نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ کے سوا بھی کسی اور سے مدد مانگ سکتے ہیں، کیا اﷲتعالیٰ کے علاوہ کسی سے مدد مانگنا ضروری ہے ؟؟
←دوسرے مکاتبِ فکر ؍مسالک کی مساجدمیں نمازادا کرنے کا حکم۔
←1۔کسی دوسرے مسلک؍فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا۔
←شیعہ اور وہا بی کی مسجد میں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟
←بدعت اور نذرونیازسے متعلق کچھ بتائیں ؟؟
←کیا اہلِ تشیع متعہ کرتے ہیں ؟؟
←میں پچھلے دس سالوں سے سعودی عرب میں مقیم ہوں اور جب تک روزگار ہے میں وہیں رہوں گا کیا اس صورت میں کسی غیر مقلد امام کے پیچھے جمعہ یا عیدین کی نمازیں پڑھ سکتا ہوں ؟؟
←2۔ جب رسول ﷲﷺ نے چھٹے آسمان پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات فرمائی تو کیا اس وقت بھی حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قبر میں تھے ؟؟
←شاتمِ رسول ﷺ سلمان رشدی کی کتاب ’شیطانی آیات‘ کے بارے میں کچھ بتائیں۔
←انگھوٹھے چومنے کا ثبوت۔
←1۔ اہلِ تشیع کہتے ہیں کہ خلفائے ثلاثہ رضی اﷲ عنہم نے حضرت علی رضی اﷲ عنہ کے گھر کو آگ لگا دی اور حضرت فاطمہ رضی اﷲ عنہا جھلس گئی اور اسی طرح ان کا انتقال ہوا، کیا یہ درست ہے؟؟

