KHAZEENA EMAN

عقائد فقہ اختلافی مسائل

BROWSE COLLECTION425 آڈیوز
4۔ کیا اﷲکے نیک بندے کی قبر کو چوم سکتے ہیں؟؟ پیر مہر علی شاہ کی ’حسام الحرمین ‘ کی توثیق سے متعلق 1۔تحریکِ پاکستان میں علمائے اہلِسنّت شامل تھے یا دیو بندی ؟؟ کیا امامِ کعبہ درست ہیں ؟؟ 3۔ آپ نے فرمایا کہ علمائے دیو بند انگریزوں کے ایجنٹ ہیں اور سر سیّد احمد خان بھی سنّی نہیں تھے، براہِ کرم کچھ بتائیں۔ 1۔ ابنِ تیمیہ کے بارے میں علمائے اہلِسنّت کا کیا مؤقف ہے؟؟ 3۔ میں نے سنا ہے کہ قادیانی، حضور ﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں۔ وہ کیا وجوہات ہیں کہ قادیانی کو کافر قرار دیا گیا ہے؟؟ دیو بندی حضرات کے مطابق اگر حضورﷺ کے موئے مبار ک عرب شریف میں نہیں تو یہاں کس طرح موجو دہیں،براہِ مہربانی وضاحت فرمائیں 4۔ اگر کسی پر رات میں غسل فرض ہو جاتا ہے جس کا اس کو علم نہیں ۔اگر وہ صبح غسل کئے بغیر نماز ادا کرتا ہے یا جماعت کرواتا ہے اور بعد میں دن میں اسے پتہ چلتا ہے کہ رات میں غسل فرض ہوا تھا تو اس کی فجر کی نماز اور جنہوں نے اس کے پیچھے نما ز ادا کی توان سب کے لئے کیا حکم ہے؟؟ ائمہ کرام کی ضرورت کیوں پیش آئی، کیا حضور ﷺ نے اپنی امت کو دین مکمل نہیں دیا؟؟ ’اہلِحدیث‘ کے ایک مولانا نے ان کی ویب سائٹ (website)پر لکھا ہے کہ عرس منانا اور مزارات پر جانا ایسا ہے جیسا کہ ہندو مندر میں جا کر مدد مانگتے ہیں، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں ۔ کیا مزارات پر جاناجائز ہے ؟؟ کیا ایصالِ ثواب جائز ہے ؟؟ میں نے ’حی علی الصلوۃ‘پر کھڑے ہونے سے متعلق آپ کا ایک جواب سنا لیکن مطمئن نہیں ہوا۔ آپ نے فرمایا کہ فقہ حنفی میں یہ غیر متنازعہ مسئلہ ہے۔ براہِ کرم کسی واضح حدیث سے میری تسلی فرمائیں۔ سنّی لڑکے کا شیعہ لڑکی سے شادی کرنا۔ اذان سے پہلے ’صلوٰۃوسلام‘ پڑھنا کیساہے ؟؟ کیا کعبۃاﷲکے سامنے کسی کے وسیلے سے دعا مانگ سکتے ہیں ؟؟ 1۔ حضرت علی نے حضرت معاویہ علیہم الرضوان سے جنگ کیوں کی؟؟ مسئلہ ایصالِ ثواب ۔ 1۔ میرے ایک عزیز مولوی مودودی کی تفسیر کا روزانہ مطالعہ کرتے ہیں میں انے اُن کو کچھ سمجھایا اور “خزائن العرفان شریف”لا کر دی لیکن کیونکہ اس میں تفسیر نسبتاً کم ہے اور لکھا بھی کچھ باریک ہے اس لے اُنھوں نے مولوی مودودی کی تفسیر ہی کو جاری رکھا، اگر آپ کی نظر میں مودودی کی تفسیر میں بے ادبی اور گستاخیاں ہوں تو براہِ کرم نشاندہی فرما دیجیے۔ 2۔ کیا اس وقت کوئی عالمِ دین مجتہد کے منصب پر فائز ہو سکتا ہے ؟؟ 1۔ واقعہ کربلا سے پہلے مسلمان یومِ عاشورہ کو کیا عمل کرتے تھے؟؟ آپ لوگ بدعت کیوں کرتے ہیں ؟؟ ﷲ تعالیٰ سے مانگیں وہ غنی ہے، رحمٰن ہے، صمد ہے، اﷲ کے ولی صرف ﷲ کے ولی ہیں، خدا نہیں ہیں، صرف اور صرف ایاک نعبد و ایاک نستعین پر عمل کریں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غوث الاعظم کہنا شرک ہے کیونکہ ﷲ تعالیٰ مدد کرنے والا ہے اور امامِ اعظم اور اعلی حضرت، رسول ﷲ ﷺ کو زیادہ مانتے ہیں؟؟ 1۔ کیا ’اُمی‘ لفظ ایسے شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جو لکھنا اور پڑھنا نہ جانتا ہو؟؟ سنّی اور وہابی میں کیا فرق ہے ؟؟ ہمارے گھر دیو بندیوں کا آنا جانا ہے، ان کے ساتھ ہمارا سلوک کیسا ہونا چاھیئے ؟؟ 3۔ زنا جب حرام ہے تو پھر اسلامی حکمراں لونڈی کیوں رکھتے تھے ؟؟ 1۔سوئم اور چالیسویں کی شرعی حیثیت کیا ہے۔ حضورﷺ کے نام پر انگھوٹھے چومنے کا ثبوت ۔
keyboard_arrow_up