Masnoon Duas

تلاوت قرآن مجید (صبح کا وظیفہ)

تلاوتِ قرآن عظیم کم از کم ایک پارہ، حتی الامکان طلوعِ شمس سے پہلے ہو اور اگر آفتاب نکل آئے تو ٹھر جائے اور ذکر واذکار کرے یہاں تک کہ آفتاب بلند ہوجائے ۔ جن تین وقتوں میں نماز ناجائز ہے تلاوت بھی مکروہ ہے ۔   

keyboard_arrow_up