مغرب کی فرض پڑھ کر چھ رکعتیں ایک ہی نیت سے پڑھیں، ہر دو رکعت پر اَلتَّحِیَّا تُ (تشہد) درُود شریف ودُعا پڑھیں اور پہلی، تیسری، پانچویں رکعات میں ثناء ’’سُبْحٰنَکَ اللّٰہُمَّ‘‘ سے شروع کرے ، ان میں پہلی دو سنتِ مؤکدہ ہوں گی، باقی چارنفل۔ یہ صلوٰۃِاَوَّابِین ہے اور اللّہ اوّابین کیلئے غفور ہے ۔


