Zikr o Azkar

اے اللہ! مجھے اپنے حلال کے ذریعے حرام سے بچا دے

عربی متن

اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ

اردو ترجمہ

اردو: اے اللہ! مجھے اپنے حلال کے ذریعے حرام سے بچا دے اور اپنے فضل سے مجھے سب سے بے نیاز کر دے۔
keyboard_arrow_up