Masnoon Duas Masnoon Duaein

حافظہ مضبوط کرنے کی دعا

Back

حافظہ مضبوط کرنے کی دعا

اَللّٰہُمَّ افْتَحْ عَلَیْنَا حِكْمَتَكَ وَانْشُرْ عَلَیْنَا رَحْمَتَكَ یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ
ترجمہ:
اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ !  ہم پر علم و حکمت کے دروازے کھول دے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرما!  اے عظمت و بزرگی والے!

keyboard_arrow_up