Masnoon Duas Masnoon Duaein

گھرمیں داخل ہوتے وقت کی دعا

Back

گھرمیں داخل ہوتے وقت کی دعا

 اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَیْرَالْمَوْلَجِ وَخَیْرَالْمَخْرَجِ
ترجمہ:

اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میں تجھ سے داخل ہونے اور نکلنے کی جگہوں کی بھلائی طلب کرتا ہوں ۔

 

keyboard_arrow_up