💐🌸 *گیارھویں شریف کا تحفہ* 🌸💐
*الصلوة والسلام عليك يا رسول الله*
اعلى حضرت امام اهل سنت رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی کتاب *اکسیر اعظم صفحہ نمبر 114* میں حضور سیدی غوث اعظم رضى الله تعالى عنه کے وسیلہ سے ایک بہترین دعا تحریر فرمائی ہے۔
آپ اپنے لئے، اس گناھگار اور عاصی کے لئے، تمام اھل سنت بھائیوں، ھمارے پیارے ملک پاکستان اور تمام امت مسلمہ کے لئے دعا فرمائیں۔
دعا یہ ہے۔
*اَللَّهُمَّ يَا إِلَهَ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اے سیدنا عبد القادر کے خدا،
*يَا رَبًّ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اے سیدنا عبد القادر کے پالنے والے،
*يَا مَالِكَ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اے سیدنا عبد القادر کے مالک،
*يَا مُنْعِمَ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اے سیدنا عبد القادر کو نعمت بخشنے والے،
*أَسْئَلُكَ بِعَبْدِ الْقَادِرْ،*
میں تجھ سے سیدنا عبد القادر کے واسطے سے سوال کرتا ہوں،
*فَارْحَمْنَا بِعَبْدِ الْقَادِرْ،*
ہم پر سیدنا عبد القادر کے واسطے رحم فرما،
*وَانْصُرْنَا بِعَبْدِ الْقَادِرْ،*
سیدنا عبد القادر کے واسطے سے ھماری مدد فرما
*وَارْزُقْنَا بِعَبْدِ الْقَادِرْ،*
ہمیں سیدنا عبد القادر کے واسطے روزی عطا فرما،
*وَعَافِنَا بِعَبْدِ الْقَادِرْ،*
ہمیں سیدنا عبد القادر کے واسطے عافیت عطا فرما،
*وَاعْفُ عَنَّا بِعَبْدِ الْقَادِرْ،*
ہمیں سیدنا عبد القادر کے واسطے معافی عطا فرما،
*وَتَقَبَّلْنَا بِعَبْدِ الْقَادِرْ،*
ہمیں سیدنا عبد القادر کے واسطے قبول فرما لے،
*وَهَبْنَا لِعَبْدِ الْقَادِرِ،*
ہمیں سیدنا عبد القادر کے ذمہ کرم پر سونپ دے،
*وَهَبْ لَنَا لِعَبْدِ الْقَادِرْ جِوَارَ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اور ہمیں سیدنا عبد القادرکے واسطے ان کی قربت عطا فرما،
*آمِيْنَ يَا سَيِّدَ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
ایسا ہی کر، اے سیدنا عبد القادر کے مالک،
*بِجَاهِ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
سیدنا عبد القادر کے مرتبہ کے صدقے،
*وَ صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَى جَدِّ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اور اللہ کے درود وسلام ہوں سیدنا عبد القادر کے جد امجد ﷺ پر،
*وَآلِ جَدِّ عَبْدِ الْقَادِرْ*
اور سیدنا عبد القادر کے جد امجد ﷺ کی آل پر،
*وَ صَحْبِ جَدِّ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
سیدنا عبد القادر کے جد امجد ﷺ کے اصحاب پر،
*وَعَلَى عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اور خود سیدنا عبد القادر پر،
*وَعَلَى مَشَايِخِ عَبْدِالْقَادِرْ،*
اور سیدنا عبد القادر کے مشائخ پر،
*وَ مُرِيْدِيْ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اور سیدنا عبد القادر کے مریدوں پر،
*وَ أُصُوْلِ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اور سیدنا عبد القادر کے اصول(آباو اجداد) پر،
*وَ فُرُوْعِ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اور سیدنا عبد القادر کے فروع(اولاد و امجاد) پر،
*وَ عَلَى هَذَا الْعَبْدِ الأَثٍيْمِ عَبْدِ عَبْدِ الْقَادِرْ،*
اور سیدنا عبد القادر کے اس گناھگار غلام پر،
*آمِيْنْ بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ.*
ایسا ہی ہو اے سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم فرمانے والے۔
کوشش کر کے گیارھویں شریف کے دن ضرور پڑھ لیں۔
صدقہ رسول پاک کا جولی میں ڈال دو
ہم قادری فقیر ہیں یا غوث المدد
ابو القاسم ضیائی

