معنی و مفاہم
BROWSE COLLECTION125 آڈیوز
←1۔ میں نے اپنے بیٹے کا نام نظام الدین رکھا ہے یہ نام کیسا ہے؟؟
←2۔سورۃ توبہ کی شروع کی آیت میں لفظِ برأت جو کہ مشرکین کے لئے استعمال کیا گیا ہے اس کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
←2۔براہ کرم وحدت الوجود سے متعلق کچھ بتائیں ؟؟
←’باسم تعالیٰ‘ کا مطلب کیا ہے؟؟ کیا اس لفظ کو ’بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم‘ کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں؟؟
←’نوید ‘ کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟
←اسلام کے معنیٰ کیا ہیں اور بطور مسلمان ہماری ذمہ داریاں کیا ہیں ؟؟
←’نعت‘ کے معنیٰ کیا ہیں؟؟
←کیا یہ ضروری ہے کہ قرآن شریف ’رسم العثمانی‘ کے مطابق ہی پڑھا جائے ؟؟
←من و”سلوٰی”کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
←قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ”اے ایمان والوں خود کو اور اپنے اہل کو اس نار سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہونگے”جبکہ دوسری جگہ ارشاد ہے کہ”ہم جہنم کو جنوں اور انسانوں سے بھر دینگے”دونوں آیات میں یہ ظاہری فرق کیوں ہے ؟؟
←شاذیہنام کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
←خَدِیجَہ کا کیا معنیٰ ہیں اور صحیح تلفظ کیا ہے “خَدِیجَہ” یا “خُدَیجَہ” ؟؟
←سورۃ العبس میں کا اصول بیان کے گئے ہیں ؟؟
←1۔ سورۃ النساء(سورۃ نور) کی ایک آیت جس کا مفہوم ہے ’’خراب عورتیں خراب مردوں کے لئے اور خراب مرد خراب عورتوں کے لئے‘‘۔ براہِ کرم اس آیت کی تشریح فرمائیں اور میری الجھن دور فرمائیں۔
←1۔ابو ہریرہ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
←1۔ میں نے اعلیٰ حضرت کی کتاب ’الکفل الفقیہہ‘ کا ترجمہ پڑھا، سمجھ میں نہیں آیا۔ براہِ کرم اس کتاب کا خلاصہ بتائیں۔
←3۔ عالمِ رؤیا سے کیا مراد ہے ؟؟
←اعلیٰحضرت کے اس شعر کا کیا مطلب ہے؟؟ “درِ روضہ کے مقابل وہ ہمیں نظر تو آیا، یہ نہ پوچھ کیسا پایا، تجھے حمد ہے خدایا”
←حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ 73فرقے ہوں گے ایک جنّتی باق جہنمی، سنا ہے کہ مسلمان وقتی طور پر جہنم میں رہیں گے، اس حدیث میں جہنمیوں کی کونسی قِسم مراد ہے ؟؟
←براہِ کرم روح البیان کی اس حدیث کے متعلق کچھ بتائیں کہ جبریل علیہ السلام، حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا پڑھیے ’الم‘ حضورﷺ نے فرمایا میں جانتا ہوں، جبریل علیہ السلام نے عرض کی آپ کیا جانتے ہیں، حضورﷺ نے فرمایا یہ ایک راز ہے،کیا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟
←’عدنان‘ نام کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
←’سورۃبقرۃ‘ کی آیت نمبر 223کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟
←’تقدیرِ مبرم ‘ اور ’تقدیرِ معلق‘ کے بارے میں بتائیں۔
←ابنِ ماجہ کی ایک حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے جس سے ثابت کیا جاتا ہے کہ حدیث میں جس ملک اور جن مسلمان کا ذکر ہے وہ آج کا افغانستان اور افغانی ہیں ، کیا یہ درست ہے ؟؟
←’حروفِ مقطعات‘ کے معنٰی کس کتاب سے ملیں گے ؟؟
←’ٹیلی پیتھی‘ کیا ہے؟؟
←نوال اور”لائبہ”ناموں کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟
←ہر اسم کا ’اسم با مسمیٰ‘ ہوتا ہے ’اﷲ‘ کا اسم با مسمیٰ کیا ہے؟؟
←انسان اس دنیا میں اس لئے آیا کہ وہ اﷲتعالیٰ کی عبادت کرے، جبکہ ایک نعت کا شعر ہے ’ہم آئے بھی یہاں تمہارے لئے، اُٹھے بھی وہاں تمہارے لئے‘، وضاحت فرمائیں۔
←اے ختمِ رُسل، کعبۂ مقصود تو ہی-در صورت حرج ہست موجود تو ہی، براہِ کرم اس کے معنیٰ بتائیں اور اگر آپکے پاس فارسی کا یہ کلام موجود ہو تو مجھے بتائیں۔

