KHAZEENA EMAN

معنی و مفاہم

BROWSE COLLECTION125 آڈیوز
1۔ مولانا احمد رضا خان “بسم اﷲ”کے ترجمے میں “شروع کرتا ہوں”کہاں سے لے کر آئے ؟؟ ’سبین‘ اور ’مہین‘ ناموں کا کیا مطلب ہے؟؟ کفر کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟ 1۔ رضی ﷲتعالیٰ عنہ اور رحمۃ ﷲ علیہ سے کیا مراد ہے اور کن لوگوں کے لئے مخصوص ہے ؟؟ کیا سورۃ البقرۃ کی یہ آیت حضورﷺ سے متعلق ہے ’اور ان کے پاسﷲکی وہ کتاب (قرآن) آئی جو ان کی ساتھ والی کتاب (توریت) کی تصدیق فرماتی ہے۔ اور اس سے پہلے اسی نبی کے وسیلہ سے کافروں پر فتح مانگتے تھے اور جب تشریف لایا ان کے پاس وہ جانا پہچانا، اس سے منکر ہو بیٹھے۔ تو ﷲ کی لعنت منکروں پر‘ ؟؟ ’رسول‘ اور ’پیغمبر‘ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟ کیا یہ درست ہے کہ قرآن شریف کے ایک لفظ کے کئی معنیٰ ہیں؟؟ اگر یہ درست ہے تو ہمیں کیسے معلوم ہو کہ کون سا ترجمہ درست ہے۔ حدیثِ جبریل سے کیا مراد ہے ؟؟ اویس نام کے کیا معنیٰ ہیں ؟؟ پروین کوثر کے کیا معنیٰ ہیں؟؟ لفظِ جلالت ’اﷲ‘ کے کیا معنیٰ ہیں؟؟ 1۔ عطاری کے کیا معنیٰ ہیں؟؟ ’شمریز‘ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟ 1۔’حرام‘ کے کیا معنٰی ہیں ؟؟ اس مصرعہ کا مطلب کیا ہے ’قیامت تک رہے بے خوف بندہ غوثِ اعظم کا‘؟؟ ایک بد مذہب نے مجھ سے کہا کہ ’کنز الایمان‘ میں ایک جیسی دو آیات کا ترجمہ مختلف ہے۔ یہ آیت ’سورۃ کہف‘ اور ’سورۃ حم سجدہ‘ میںہے۔ وہ آیت یہ ہے۔’بشر مثلکم۔۔۔۔‘،براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ 2۔ حضور ﷺ “خاتم النبیین”ہیں ، کیااس سے مراد آخری پیغمبر، آخری رسول اور آخری نبی ہیں؟؟ سورہ اٰلِ عمران میں “اٰلِ عمران”سے کیا مراد ہے ؟؟ 2۔ بعض جاہل لوگ مزارات پر وہ عمل کرتے ہیں جس کا اہلِسنّت و جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ بد مذہب لوگ ان اعمال کو اہلِسنّت کا عقیدہ بتاتے ہیں اور ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں، علمائے اہلِسنّت مزارات پر ایسے کاموں کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتے ؟؟ 2۔فتویٰ کسے کہتے ہیں ؟؟ کیا ’صوفی‘ اور ’سنّی‘ لفظوں کے ایک ہی معنیٰ ہیں ؟؟ ’کبیرہ‘ اور ’صغیرہ‘ گناہ سے کیا مراد ہے ؟؟ کیا ’لِینا‘ یا ’لائنا‘ لفظ قرآن شریف میں ہے ؟؟ 1۔ قرآن شریف کی آیت جس کا مفہوم یہ ہے کہ ’ان لوگوں کے پاس دل ہے لیکن وہ سمجھتے نہیں ہیں‘ کی وضاحت فرمائیں۔ آنوشہنام کا کیا مطلب ہے ؟؟ 2۔ “غوثِ اعظم اِمام التقیٰ والنقیٰ”، کے معنیٰ کیا ہیں؟؟ لفظ’ممبر‘کو اعلیٰ حضرت نے مؤنث فرمایا مثلاً’جس کی ممبر بنی گردنِ اولیاء ، اس قدم کی کرامت پر لاکھوں سلام‘ ،جبکہ کئی لغت کی کتابوں میں،میں نے پڑھا ہے کہ یہ لفظ مذکر ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔ کوئی شخص اپنی بیٹی کا نام ’کشف الدجیٰ‘ رکھے تو یہ نام رکھنا کیسا ہے؟؟ 1۔ کیا عربی میں نام رکھنا ضروری ہے، میں نے حدیث میں پڑھا ہے کہ ’محمد‘ یا ’احمد‘ نام جو کہ عربی میں ہیں، ﷲ عزوجل کو بہت پسند ہیں۔ ’خلافِ سنّت عمل‘ کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
keyboard_arrow_up