KHAZEENA EMAN

خواتین

BROWSE COLLECTION96 آڈیوز
1۔آپ فرماتے ہیں کہ خواتین کو بال نہیں کٹوانے چاہیے کیا آپ کوئی حوالہ بتائیں گے ؟؟ 1۔ حیض کے دوران نماز کے لئے کیا پابندی ہے، نیز جاء نماز، تسبیح یا کسی کتاب کو ہاتھ لگانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ کیا کوئی خاتون اسلامی ملک کی سربراہ بن سکتی ہے؟؟ میرے چچی جو کہ عدّت میں ہیں اور ان کے یہاں ڈیلیوری بھی متوقع ہے کیا وہ اس سلسلہ میں چیک اپ کے لئے جا سکتی ہیں ؟؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شادی کے وقت لڑکیوں کے لئے ناک میں نتھ پہننا ضروری ہے۔ کیا اس کا اسلام سے کچھ تعلق ہے؟؟ کیا کوئی خاتون ہاتھ یا پاؤں کے بال ریزر سے صاف کر سکتی ہے ؟؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ حضور ﷺ نے اپنی بیٹی کو اپنی قبر پر آنے سے منع فرمایا؟؟ 2۔حیض اور نفاس کے دوران کیا خواتین تلاوت کر سکتی ہیں؟؟ کیا اﷲ کا نام اپنی زبان سے لے سکتی ہیں یا کلمہ ، وغیرہ پڑھ سکتی ہیں ؟؟ 1۔کیا خواتین کا ذکر شریف میں ہلنا ضروری ہے ؟؟ حیض کی مدت کیا ہے اور کیا اس دوران جماع جائز ہے ؟؟ 5۔ کیا خواتین قبرستان جا سکتی ہیں ؟؟ 2۔ اعتکاف کے دوران اگر کسی خاتون کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں تو کیا وہ قرآن کو ہاتھ لگائے بغیر تلاوت کر سکتی ہے ؟؟ 1۔ اگر شوہر ،بیوی سے یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے والدین، بہن اور بھائی سے ان صورتوں میں تعلق نہ رکھے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے i۔بغیر کس وجہ کے۔ ii۔ ماضی میں ان کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔ iii۔شوہر یہ سمجھتا ہو کیہ انکی وجہ سے مسائل کھڑے ہوں گے؟؟ 3۔ کیا کوئی خاتون چہرے کے بال دھاگے سے صاف کر سکتی ہے ؟؟ کسی خاتون کے یہ معلوم نہ ہو کہ مخصوص ایام میں جو روزے چھوڑے تھے بعد میں ان روزں کی قضا کرنی ہوگی اب اگر اس خاتون کی عمر 40سال ہو توان روزوں کی قضا کس طرح پوری ہو گی ؟؟ 1۔USAمیں حمل کے چوتھے مہینے میں ڈاکٹر یہ بتا دیتے ہیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی۔ کیا یہ معلوم کرنا اسلام کی تعلیمات کے منافی ہے؟؟ 2۔ کیا عورت اپنے شوہر کی خوشی کی خاطر اپنے بال کٹواسکتی ہے ؟؟ 1۔ حرام اور بدعت میں کیا فرق ہے ؟؟ کیا خواتین نماز با جماعت ادا کر سکتی ہیں ؟؟ 1۔ کیا خواتین روضئہ رسول ﷺ پر حاضری دے سکتی ہیں؟؟ 1۔ لڑکی کی عدّت کتنی ہو گی جبکہ میاں، بیوی کے درمیان ایک سال کی علیحدگی رہی ہو؟؟ 1۔خواتین شریعت کے مطابق اپنے بالوں کو کس حد تک کٹوا سکتی ہیں؟؟ 2۔ کیا یہ درست ہے کہ سورۃ نور میں ارشادِباری تعالیٰ ہے کہ ’خواتین (عورت)اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ پٹخیں تا کہ مرد اس کی طرف متوجہ نہ ہوں‘، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ عورت کا ناچنا بھی حرام ہے ؟؟ کیا عورت، عورتوں میں ناچ سکتی ہے ؟؟ 2۔ کیا خواتین کو اوپر کے ہونٹ کے بالوں کو صاف کرنا جائز ہے؟؟ 2۔ میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے پسمندگان میں چار بچے ہیں اور والدہ ہیں ، ذریعہ معاش کوئی نہیں ہے . میری والدہ کی عدّت کا عرصہ کتنا ہو گا اور پابندیاں کیا ہونگی؟؟ کیا کوئی خاتون سربراہِ مملکت بن سکتی ہے، قرآن و حدیث سے بتائیں ؟؟ کیا خواتین چوڑیاں پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟؟ کیا عورت اپنے مخصوص ایام میں نیاز پکا سکتی ہے ؟؟ کیا خواتین کو یہ اختیار حاصل ہے کہ حیض کے دنوں میں وہ روزے رکھے یا نہ رکھے اور کیا نماز پڑھ سکتی ہے، کیا نماز اور روزوں کی قضا ہو گی؟؟ 1۔ حجاب کس عمر سے کرنا چاہیے؟؟ کیا قرآن شریف میں حجاب کا کہیں حکم ہے ؟؟ نیز میرا نقطئہ نظر یہ ہے کہ حضور ﷺ کے دور میں گرمی زیادہ تھی اِس لئے مسلمان خواتین اور مشرکہ خواتین بھی حجاب کرتی تھیں اور اگر خواتین ڈھیلے لباس پہننے تو حجاب کی ضرورت نہیں ہے، کیا میرا نقطئہ نظر درست ہے ؟؟
keyboard_arrow_up