KHAZEENA EMAN

خواتین

BROWSE COLLECTION96 آڈیوز
کیا اسلام میں خواتین کے لئے پردہ جائز ہے ؟؟ 2۔عورتوں کا نماز میں پردہ کرنا۔ عورتوں کا بالوں پر خضاب لگا کر وضو اور غسل کرنا۔ 3۔ مشترکہ فیملی میں، اگر شوہر بھی موجود ہو، تو رہنا جائز ہے؟؟ 2۔ میں نے سنا ہے کہ خواتین نقلی زیورات پہن کر نماز نہیں پڑھ سکتیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟ اسلام میں خواتین کے لئے پردہ کا کیا انتظام ہے ؟؟ 2۔ عورتیں پردہ کس قدر کریں ؟؟ کیا یہ درست ہے کہ حضرت عائشہ رضی ﷲعنہا سے منسوب ہے کہ دو سال کے بعد اگر کوئی عورت اپنے بچہ کو دودھ پلائے تو بھی ماں اور بیٹے کا رشتہ قائم رہتا ہے ؟؟ 2۔آرٹ کالج میں عریاں تصاویردیکھنا ،جو سیکھنے کے لئے ناگزیر ہوں، کیسا ہے ؟؟ 1۔ قرآن و حدیث، اسقاطِ حمل کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟؟ 2۔کیا عورتیں بالوں پر خضاب لگا سکتی ہیں ؟؟ 2۔ مشترکہ فیملی سسٹم میں گھر کے غیر مِحرم مردوں سے پردہ کرنے میں بڑی دشواری ہوتی ہے، براہِ کرم بتائیں کہ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟؟ کیا خواتین اپنے مخصوص ایام میں ساتویں دن سے پہلے بھی غسل کر سکتی ہیں ؟؟ 1۔ کیا یہ جائز ہے کہ بیوی اپنے سابقہ شوہر سے بچہ کی مالی امداد کے لئے مطالبہ یا معاہدہ کر سکتی ہے ؟؟ مجھے معلوم کرنا ہے کہ ایک خاتون جس کے ایام عموماً 7دن پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اچانک دس دن بعد خون کا قطرہ گرتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نماز ادا کر سکتی ہے؟؟ 2۔ اسلام میں خواتین کے کیا حقوق ہیں ؟؟ 1۔ کیا حقوق مرد کو حاصل ہیں یا عورت کو ؟؟ اگر کسی خاتون پر غسل فرض ہو اور وہ اسی حالت میں گوشت کاٹے تو کیا یہ کھانا جائز ہو گا؟؟ کیا خواتین مزار میں داخل ہو سکتی ہیں؟؟ کیا عورتوں کا تبلیغ کے لئے گھر سے باہر نکلنا درست ہے؟؟ کیا کوئی خاتون خواتین کی امامت کر سکتی ہے ؟؟ خواتین کا پردہ کرنا کیوں ضروری ہے ؟؟ 4۔ کیا قرآن وحدیث میں عورت کے چہرہ چھپانے کا حکم نہیں اور کیا یہ صرف فتنہ سے بچنے کے لئے ہے ؟؟ کیا خواتین کا تبلیغ کرنا جائز ہے ؟؟ اگر کوئی خاتون اپنے مخصوص ایام کو ملتوی کرنے کے لئے کسی دوائی کا استعمال کرے تو کیا یہ جائز ہے، نیّت یہ ہو کہ رمضان میں روزہ رکھنا آسان ہے جبکہ غیر رمضان میں قضا کرنا مشکل ہے ؟؟ کیا خالہ زاد، پھوپھی زاد، وغیرہ مِحرم ہیں، ان سے کس قسم کا پردہ کرنا چاہیے ؟؟ 5۔ کیا شرعی پردے کے لئے شوہر کی اجازت ضروری ہے؟؟ کیا خواتین نماز کے لئے مسجد میں جا سکتی ہیں ؟؟ اگر کسی خاتون کو پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو وہ نماز کس طرح ادا کرے گی ؟؟ 1۔ کیا خواتین کا قبرستان پر جانا جائز ہے ؟؟
keyboard_arrow_up