KHAZEENA EMAN

بیعت تصوف

BROWSE COLLECTION57 آڈیوز
1۔ شیخ عبدالقادر جیلانی کا مرید ہونے کی کیا برکات ہیں ؟؟ 1۔ مرید کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟ 1۔ ’بیتِ رضوان‘ کے مدِّ نظر رکھتے ہوئے فرمائیں کہ کیا یہ لازم ہے کہ بیعت کے وقت پیر اور مرید دونوں کا حاضر ہونا لازم ہے؟؟ غوث، قطب، ابدال ۔ ان میں سب سے بڑا رتبہ کون سا ہے؟؟ پیری مریدی سے متعلق قرآن سے کوئی حوالہ ؟؟ 1۔”فتاویٰ افریقہ”میں اعلیٰ حضرت نے فرمایا کہ اپنے دل میں حضور غوث الاعظم رضی ﷲ عنہ کی محبت رکھتا ہے وہ انکا مرید ہے اور قادری ہے اس اعتبار سے کیا میں اپنے نام کے آگے قادری لکھ سکتا ہوں؟؟ 1۔ حضور غوثِ اعظم کی کشتی پھرانے والے واقعے کی صحیح حقیقت کیا ہے؟؟ 2۔ کیا کسی شخص کے لئے مرشد کا ہونا ضروری ہے؟؟ اکثر دیو بندی، وہابی علمأ سلسلہ چشتیہ، قادریہ، نقشبندیہ سے ہوتے ہیں تو کیا ان کے یہاں پیری مریدی کا سلسلہ نہیں؟؟ مرید کیوں ہوا جاتا ہے اور کیا مرید ہونا احادیث سے ثابت ہے ؟؟ 3۔ ﷲ کے ولی کرامت کے درجہ تک کس طرح پہنچتے ہیں ؟؟ 2۔ فقیری کیا ہے؟؟ ’شریعت‘، ’طریقت‘ اور ’معرفت‘ میں کیا فرق ہے ؟؟ کیا مرید اپنے پیر سے بیعت توڑ سکتا ہے ؟؟ کیالوحِ قرآنی کا ورد کر سکتے ہیں؟؟ درجِ ذیل سوالات میں نے پہلے بھی پوچھا تھا لیکن آپ نے ایک طریقہ سے وضاحت فرما دی تھی، براہِ کرم مجھے مخصوص جواب عنایت فرمائیں۔1۔ نفس کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟ کیا اس کے معنیٰ کسی چیز کی خواہش ہے ؟؟ 2۔ کیا اس ذکر کے لئے اجازت ضروری ہے ؟؟ مراقبہ کی کیا اہمیت ہے ،اور کیا یہ ضروری ہے؟؟ 2۔ کیا اس دور میں بھی ﷲ کے ولی ہیں ؟؟ کیا یہ درست ہے کہ پیر کا عالم ہونا ضروری ہے ؟؟ 3۔ نفس کی تخلیق کس طرح ہوتی ہے ۔ (جیسے کہ انسان کی تخلیق آگ، پانی، ہوا اور مٹی سے ہوتی ہے)؟؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم پر حاضری آتی ہے۔ اسلامی نقطہء نگاہ سے اس کی کیا حقیقت ہے؟؟ 1۔روحانیّت کیا ہے؟؟ 2۔ کیا خط و کتابت کے ذریعے مرید ہوا جا سکتا ہے؟؟ میں بوہر شریف میں بیعت ہوںجبکہ میرا دوست علی پور میں سعیدا شریف میں بیعت ہے ہم دونوں نقشبندی سلسلہ سے ہیں ، میں نے سنا ہے کہ دو شخص اگر مختلف سلسلوں میں بیعت ہوں تو وہ ایک دوسرے سے دوستی نہیں رکھ سکتے، کیا یہ درست ہے؟؟ 1۔ کس حد تک ہمیں اپنے مرشد کا حکم ماننا چاہیے ؟؟ ( ترکی میں ایک شیخ اپنے مریدوں کے گھر میں اپنی تصویر رکھنے کو جائز کہتے ہیں) 1۔ ﷲ کے نیک بندوں کی کیا نشانیا ں ہیں ؟؟
keyboard_arrow_up