۞ کسی مسلمان کو مسکراتا دیکھ کر پڑھنے کی دعا اَضْحَكَ اللّٰہُ سِنَّكَ ترجمہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے۔