اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِث تر جمہ: اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میں ناپاک جنوں اور جننیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔