طہارت
BROWSE COLLECTION44 آڈیوز
←کیا گردن کا مسح جائز نہیں ہے ؟؟
←ہماری آفس میں پینے کا پانی باہر سے آتا ہے جو کہ چائے بنانے اور برتن، وغیرہ دھونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اس دوران پانی کی پاکی کیا خیا ل نہیں رکھا جاتا۔ کیا میں ایسے پانی سے وضو کر سکتا ہوں؟؟
←روزہ اور غیر روزہ کی حالت میں فرض غسل میں کیا فرق ہے ؟؟
←1۔ کلّی کرنے کے دوران مسواک کرنی چاہیے یا اس سے پہلے؟؟
←ایک شخص جو کہ با وضو ہو اگر اس نے اپنی بیوی کو بچہ کو دودھ پلاتے ہوئے دیکھ لیا تو کیاوہ دوبارہ وضو کرے گا؟؟
←تیمم کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟؟
←2۔ کیا گلاب کے ملے پانی سے وضو ہو جائے گا ؟؟
←مجھے پیشاب کے کچھ دیر بعد تک قطرے آتے ہیں جب کہ بعض اوقات نماز کے وقت بھی آتے ہیں 1۔ کیا میرا وضو اور میری نماز فاسد ہو جائے گی ؟؟
←اگر میں مستقل بنیاد پر مصنوعی دانت لگواؤں تو کیا وضو ہو جائے گایا ایسے دانت لگواؤں جو کہ وضو کے وقت منہ سے نکال سکوں ؟؟
←کیا مسجد میں داخل ہونے کے لئے وضو ضروری ہے یا یہ صرف ادب کے لئے ہے ؟؟
←کیا ’موزوں‘ پر مسح کرنے سے وضو ہو جائے گا ؟؟
←کیا بچّہ کا پیشاب ناپاک ہوتا ہے ؟؟ اگر کوئی شخص با وضو ہو اور بچّہ اس پر پیشاب کردے تو کیا اس شخص کو وضو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟
←میں نے پیشاب کے قطروں سے متعلق آپ کا جواب سنا۔ مزید معلوم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ اگر قطرے بار بار آتے ہوں ور رکنے کے انتظار میں نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟؟
←کیا ٹوئیلیٹ میں وضو کرتے وقت ’کلمہ شریف‘ پڑھ سکتے ہیں؟؟

