KHAZEENA EMAN

حج

BROWSE COLLECTION73 آڈیوز
5۔ حج میں امامِ کعبہ کے پیچھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟؟ عمرے کا کیا طریقہ ہے؟؟ 2۔ کیا عمرہ اور حج میں ’طواف الوداع‘ ضروری ہے؟؟ آپ نے حج کر پروگرام میں فرمایا کہ خواتین گھر میں نماز ادا کریں عرض یہ ہے کہ طواف میں مرد و خواتین ہوتے ہیں، اس کے لئے کیا حکم ہے ؟؟ میں اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ عمرے پر گیا، ہم جب میقات پہنچے تو وہاں وضو کے لئے پانی نہیں تھا، ہم پھر’مسجدِعائشہ‘ گئے، وضو کیا، نوافل ادا کئے، تلبیہ پڑھا اور عمرہ ادا کیا۔ میرے ایک عزیز نے کہا کہ میں بغیر احرام کے حدودِحرم میں داخل ہوا، لہذاٰ مجھ پر دم واجب ہوگا، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ 2۔ کیا عورت بغیر مِحرم کے حج پر جا سکتی ہے؟؟ کیا مقروض ہونے کہ صورت میں حج ادا کرسکتے ہیں یہاں تک کہ عرب شریف میں ہوں ؟؟ قربانی کے جانور کے پیٹ میں بچہ ہو اور اسکا ہمیں علم نہ ہو اور پیچنے والے بھی نہ بتایا ہو اور اس کا انکشاف قربانی کے بعدہو تو کیا قربانی ادا ہو جائے گی ؟؟ 2۔کوئی عورت طواف کرتے وقت اپنا چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے؟؟ ہماری والدہ حج پر جا رہی ہیں، پڑھی لکھی نہیں ہیں، تلبیہ یاد کرانے کی کوشش کی لیکن انہیں یاد نہیں ہو رہا، میں نے کہا کہ درود شریف پڑھ لیجیے گا، کیا احرام کی نیّت ادا ہو جائے گی ؟؟ 2۔ کیا عقیقہ میں گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟؟ 2۔ قربانی کا تمام گوشت خود رکھنا کیسا ہے؟؟ 2۔خواتین کے لئے کیا حکم ہے اور ان کے بال کس مقدار میں کاٹنے ہونگے ؟؟
keyboard_arrow_up