عقائد فقہ اختلافی مسائل
BROWSE COLLECTION425 آڈیوز
←1۔ شرک کیا ہے اور کن صورتوں میں ہوتا ہے ؟؟
←وہابی کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟ کیا یہ لوگ مسلمان ہیں ؟؟ کیا ان سے تعلق رکھنا اور ان کے ہاں کھانا جائز ہے؟؟
←1۔ یوسف لدھیانوی کی قبر پر کتبہ لگا ہوا ہے’قبر کی طرف رخ کر کے دعا مانگنا جائز نہیں ہے، حوالے کے لئے بخاری شریف دیکھیے ، وضاحت فرمائیں ۔
←1۔ لوگ شبِ برأت کو حلوہ بناتے ہیں کیا کِسی حدیث سے ثابت ہے ؟؟
←وہابی یہ عقیدہ کیوں رکھتے ہیں کہ حضورﷺ حاضروناظر نہیں ہیں ؟؟
←1۔ بد مذھب عزیز و اقارب سے کس قدر تعلقات رکھنے چاھیئے؟؟
←1۔ کیا میلادالنبیﷺ منانا بدعت ہے ؟؟
←2۔ حیات النبی ﷺ کا مفہوم کیا ہے ؟؟
←کویت میں لوگ تعویذ کو بدعت کہتے ہیں۔ براہِ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں تا کہ میں ان کو بتا سکوں۔
←2۔ حنفی، شافعی، حنبلی اور مالکی ہونے کے لئے کیا شرائط ہیں، میں اپنے آپ کو حنفی کہتا ہوں لیکن میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے، صرف اتنا ہے کہ میں نے اپنے والدین سے نماز، وغیرہ کا طریقہ حنفی مذہب کے مطابق سیکھا ہے۔
←1۔ کیا مزار پر پھول رکھنا جائز ہے ؟؟
←3۔ مجھے سلطان بن عبدالرحمٰن آلِ سعود کے بارے میں بتائیں جن کا کہنا تھا کہ اگر فلسطین اسرائیل کو دے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
←طاہرالقادری کی وہ کتابیں جس میں ان کی گرفت ہے ۔
←کیا حضور ﷺ کے جانشین (خلفأ) میں سے کسی نے اجتہاد اور قیاس پر بات کی؟؟
←دیو بندی حضرات کہتے ہیں کہ حضورﷺ کے پیدائش اور وصال کی تاریخ ایک ہے تو اس دن چراغاں کرنا درست نہیں ہے ۔
←2۔ کیا کسی فرقے نے فتویٰ دیا ہے کہ بریلویوں کے پیچھے نماز پڑھنا نا جائز ہے؟؟
←کیا میں پنڈی میں بیٹھ کر آپ کو مدد کے لئے پکار سکتا ہوں، اور آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟؟
←کیا انگوٹھے چومنا جائز ہے ؟؟
←کیا یہ درست ہے کے اعلیٰحضرت یا کسی اور عالم کا یہ فتوٰی ہے کہ حضرت امیرِ معاویہ رضی اﷲ عنہ کے گستاخ کے پیچھے نماز نہیں ہوتی ؟؟
←بیس رکعت تراویح ابنِ عباس رضی اﷲ عنہ کی روایت میں جو ابراھیم بن عثمان راوی ہیں وہ ضعیف ہیں آپ براہِ کرم ’اسمأالرجال ‘ کے حوالے سے ان کی پیدائش لکھ دیں جلد نمبر، صفحہ نمبر، کتاب کا نام، مصنف کا نام اور معتبر کتاب کا حوا لہ دیں۔
←براہِ کرم یہ بتائیں کہ سب سے پہلے میلاد النبیﷺ کس نے منایا؟؟
←کیا قبر پر اگربتی یا لوبھان کا جلانا جائز ہے نیز کیا سوئم، دسواں اور چالیسواں کرنا جائز ہے ؟؟
←3۔اگر طلوع 5بجے ہے تو فجر کا وقت کب شروع ہوتا ہو گا؟؟
←1۔کیا میلاد منانا درست ہے ؟؟
←2۔ کیا میلا دمنانا بدعت ہے ؟؟
←کیا محرم میں دس روزہ مجالس رکھنا اور مجلس کے اختتام پر نیاز رکھنا مذہبِ اہلِسنّت کے نزدیک درست ہے ؟؟
←کیاقرآن مجیدمیں احمدیہ فرقے سے متعلق کوئی آیت ہے ؟؟
←1۔ کیا سلام صرف زندوں کو کیا جاتا ہے ؟؟
←2۔کیا یہ درست ہے کہ کچھ حدیث “صحیح”ہیں اور کچھ “ضعیف”اور کچھ بالکل صحیح نہیں ہے، امام بخاری اور امام مسلم تک 8 یا 10 واسطوں سے حدیثیں پہنچیں، انہوں نے صحیح حدیث کا کس طرح انتخاب کیا ہو گا ؟؟
←1۔ کیا قبر کے سوالات میں ہمارے بزرگ ہماری کوئی کر سکتے ہیں ؟؟

