عربی متن
صَلَّی اللہُ عَلٰی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ اٰلِہٖ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ،
صَلَاۃً وَّ سَلَامًا عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ
صَلَاۃً وَّ سَلَامًا عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ
اردو ترجمہ
اوپر دئیے ہوئے درود وسلام کو بعد نماز جمعہ مجمع کے ساتھ مدینہ طیبہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماًکی طرف منہ کر کے دست بستہ کھڑے ہوکر سو بار پڑھئے ۔ جہاں جمعہ نہ ہوتا ہو، جمعہ کے دن نماز صبح خواہ ظہر یا عصر کے بعد پڑھئے جو کہیں اکیلا ہو تنہا پڑھے

