گھرسے نکلتے وقت کی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ
تر جمہ:
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے نام سے (میں نکلتا ہوں اور) میں نے اللہ عَزَّ وَجَلَّ پر بھروسا کیا، گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہی کی طرف سے ہے۔

