حافظہ مضبوط کرنے کی دعا
اَللّٰہُمَّ افْتَحْ عَلَیْنَا حِكْمَتَكَ وَانْشُرْ عَلَیْنَا رَحْمَتَكَ یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ
ترجمہ:
اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! ہم پر علم و حکمت کے دروازے کھول دے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرما! اے عظمت و بزرگی والے!

