اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ترجمہ: تمام تعریفیں اللّٰہ تَعَالٰی کے لئے جس نے ہمیں موت(نیند)کے بعد حیات (بیداری)عطافرمائی اورہمیں اسی کی طرف لوٹناہے۔