سورة الفاتحة
1. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
1. Allah - beginning with the name of - the Most Gracious, the Most Merciful.
1. اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
2. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
2. All praise is to Allah, the Lord Of The Creation.
2. سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا،
3. الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
3. The Most Gracious, the Most Merciful
3. بہت مہربان رحمت والا،
4. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
4. Owner of the Day of Recompense
4. روز جزا کا مالک،
5. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
5. You alone we worship and from You alone we seek help (and may we always).
5. ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،
6. اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
6. Guide us on the Straight Path.
6. ہم کو سیدھا راستہ چلا،
7. صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
7. The path of those whom You have favoured – Not the path of those who earned Your anger – nor of those who are astray.
7. راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا